سب سے بہترین اسٹاک بروکری
فرسٹ کیپیٹل ایکوٹیز (ایف سی ای ایل) ایک مکمل بروکریج کمپنی ہے جس کے دفاتر کراچی،لاہور،اسلام آباد اور پاکستان کے تمام بڑےشہروں میں موجود ہیں۔ ہم پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ممبر ہیں اور ہمارا شمار ملک کی صفِ اوّل کے بروکریج ہاؤسز میں کیا جاتا ہے۔ ہم لوکل سرمایہ کار (چھوٹے اوربڑے دونوں)،لوکل اِداروں، بین الاقوامی بروکرز اور بین الاقوامی فنڈمینیجرز کو اپنی بروکریج سروسز فراہم کرتے ہیں۔
ایف سی ای ایل ایک نجی ادارے کے طور پر پاکستانی قوانین ۱۹۸۴ء کے تحت پاکستان میں ۲۶ جنوری ۱۹۹۵ء میں وجود میں آئ، بعدازاں اسے پبلک لمیٹڈ میں تبدیل کردیا گیا اور ۱۸ جون ۱۹۹۷ء کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ میں لسٹ کر دیا گیا۔ کمپنی، فرسٹ کیپیٹل سیکیورٹیز کارپوریشن لمیٹڈ کی سبسڈی ہے جو کہ پاکستان کی صف اوّل کی فنانشل سروسز اور انویسٹمینٹ کمپنی ہے۔ جس کا رجسٹرڈ آفس دوسری منزل پیس شاپنگ مال فورٹریس اسٹیڈیم لاہور گیٹ لاہور میں واقع ہے۔ کاروباری پتہ چوتھی منزل لیکسن اسکوائر بلڈنگ نمبر ۱ ، سرور شہید روڈ، کراچی ہے۔ ’ایف سی ای ایل‘ ایک بہت مضبوط اور بڑے گروپ، دی فرسٹ کیپیٹل گروپ اور لپس گروپ کا حصہ ہے، جو کہ پاکستان اور پاکستان سے باہر بہت سے کاروبار جس میں فنانشل سروسز، ریل اسٹیٹ ڈیولیپمنٹ اور میڈیا شامل ہیں، میں ملوث ہیں۔
ہمارہ ۲۰ سالہ وسیع و عریض تجربہ، ہماری مضبوط کاروباری ساکھ ملک گیر پہچان اور بہترین ریسرچ پراڈکٹ کو چار چاند لگاتا ہے، ہم یہ بات ہرممکن یقینی بناتے ہیں کہ ہم سب سے بہترین بروکریج سروسز فراہم کریں۔
ہمارا مشن
پاکستان کاسب سے بڑا اور منافع بخش بروکریج ہاؤ ہے جو پاکستان اور پاکستان سے باہر اداروں اور سرمایہ کاروں کو بہترین سیلز ریسرچ، آن لائن ٹریڈنگ اور کارپوریٹ فنانس کی سروسز مہیا کر سکیں۔
ہمارا وژن
یہ امر یقینی بنانا کہ ہمارا تمام کلائنٹس زیادہ سے زیادہ منافع کمائیں کیونکہ بہرحال وہ ہی سرمایہ کار سب سے زیادہ منافع کماتے ہیں جو سب سے زیادہ خوش ہوتے ہیں۔
ہماری سٹریٹیجی
سب سے عمدہ مارکیٹ کے لوگوں کو اپنے پاس موقع دینا اور یقینی بنانا کہ ہم مارکیٹ کے نمبر ۱ بروکریج ہاؤس کی نظر سے دیکھتے جائیں۔
مینجمنٹ ٹیم
ایسوسی ایٹڈ کمپنیز
-
First Capital Securities Corporation Limited (Parent Company)
Lanka Securities (Pvt.) Limited (incorporated in Sri Lanka)
Falcon Commodities (Pvt.) Limited
Pace Super Mall (Pvt.) Limited
Pace Wood Lands (Pvt.) Limited
First Real Estate Marketing (Pvt.) Limited
-
گروپ ایٹڈ کمپنیز
آڈیٹرز کے نام
-
- ناصر جاوید مقبول عمران
- چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس
قانونی مشیر
-
- محمد عامر ایڈوکیٹ
- کراچی
شیئر رجسٹرار
-
- کورپ لنک (پی ٹی وی) لمیٹڈ ونگس آرکیڈ، آئ ـ کے، کمرشل ماڈل ٹاؤن، لاہور
رجسٹریشن نمبر
-
- 0034157 of 26-01-1995
سپانسر تفصیلات
-
- میاں احسان الحق ، چیف ایگزیکٹو آفیسر
این ٹی این ـ نمبر
-
- 2252166-6
آفس ایڈریسز | رابطہ نمبر
رابطے کا بندہ | پتہ | شہر |
---|---|---|
فلور نمبر 4 ، لیکسن اسکوائر بلڈنگ نمبر 1 ، سرور شہید روڈ ، کراچی۔ ( + فون نمبر : 111 226 226 ( 92-21 ( + 9فیکس : 35656710 ( 21 - 2 info@firstcapital.com.pk |
کراچی | |
۔ ( 610 ، 611 ) فلور نمبر 6 ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج بلڈنگ ، اسٹاک ایکسچینج روڈ ، کراچی
( + فون : 32444477 ، 32443442 ( 21 - 92 ( + فیکس : 32425329 ( 21 - 92 info@firstcapital.com.pk |
کراچی ـ پی ایس ایکس برانچ | |
فلور نمبر 3 ، پیس شاپنگ مال ، برج پوائنٹ پلازا ، فورٹریس سٹیڈیم ، لاہور کینٹ ، لاہور ۔
( +92 - فون : 3 - 36623000 ( 42 ( + فیکس : 2 -36623121 ( 42 - 92 info@firstcapital.com.pk |
لاہور | |
آفس نمبر 221 ، فلور نمبر 2 ، آئ ایس ای ٹاؤر ، جناح ایونیو ، اسلام آباد ۔
( +فون : 4 - 2894201 ( 51 - 92 +) ، 34 - 8356031 ( 51 - 92 ( + فیکس : 2894206 ( 51 - 92 info@firstcapital.com.pk |
اسلام آباد | |
. آفس نمبر 5، فلور نمبر 2 ، کوہینور پلازا، فیصل آباد
( + فون : 8501868-70 ( 41 - 92 ( + فیکس : 8501867 ( 41 - 92 info@firstcapital.com.pk |
فیصل آباد | |
. شان پلازا، بلاک نمبر 16، مین کھشاب روڈ، اتحادی بینک لمیٹڈ کے قریب، سرگودھا
(+ فون : 3720588 ( 92-48 ( + فیکس : 3726946 ( 48 - 92 info@firstcapital.com.pk |
سرگودھا | |
سوٹ نمبر 18، میزانین فلور ، ہمایون جی ایم خانہ کمپلیکس، اسٹیڈیم روڈ، سکھر۔ ( + فون : 5618901-2 ( 71 - 92 |
سکھر |