کیونکہ پیسہ ہدایت کے ساتھ نہیں آتا۔
ایف سی ای ایل کے پاس ایک مضبوط اور تجربہ کار ریسرچ ٹیم موجود ہے جوکوالٹی فنڈامینٹل ریسرچ میں مہارت رکھتی ہے اور اپنے تمام سرمایہ کاروں کو مکمل سروس فراہم کرتی ہے۔
ہمارے یہاں ایک کثیر تعداد ہے کمپنیوں کی، جس کےساتھ مختلف سیکٹرز اور اقتصادی معلومات جو ہمارے کسٹمرز کو صحیح اور منافع بخش فیصلہ کرنے میں مدد دیتیں ہیں، ہمارے اینالسٹس حمہ وقت اپنے تمام کلائنٹس کےساتھ مستقل رابطے میں رہتے ہیں اور ان کی ضرورت کو اچھی طرح جانتے ہیں، ان کی مضبوط جانچنے کی صلاحیت مثبت سوچ ہمارےتمام سرمایہ کاروں کو دورانِ سرمایہ کاری کا منفرد فائدہ اُٹھانے کا موقع فراہم کرتی ہے۔